Swat

کے پی بوائے سکاٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قرأت، نعت مقابلوں میں سوات کی شاندار کارکردگی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا بوائے سکاٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قرأت، نعت اور تقریری مقابلے بسلسلہئ سیرت النبیؐ کانفرنس پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں ضلع سوات نے صوبائی سطح پر شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ سوات کے ہونہار طالب علم عباس مراد تقریری اور گورنمنٹ حاجی بابا سکول کے طالب علم فواد غنی نے روؤر مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دونوں طالب علم سوات سکاوٹس اوپن گروپ کے ممبر ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔