Swat

سوات چھوٹا کالام، دریا سے تیس سالہ شخص کی لاش مل گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے چھوٹا کالام میں دریائے سوات سے تیس سالہ شخص کی لاش مل گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے درشخیلہ میں تیس سالہ مسلم دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے تلاش شروع کردی اور تحصیل کبل کے علاقے چھوٹا کالام میں دریا سے نوجوان کی لاش نکال لی۔لاش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔