Swat

مینگورہ، نوجوان کی لاش سڑک کنارے سے برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں نوجوان کی لاش سڑک کنارے سے برآمد، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ڈی ایس پی سٹی کے مطابق بائیس سالہ نوجوان گل محمد ولد زیورخان سکنہ رحیم آباد کی لاش گذشتہ رات ملابا با روڈ سے ملی جس کے ہاتھ میں پستول بھی تھا۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔ والدین کے مطابق متوفی دوستوں کے ساتھ گھر سے نکلا تھا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔