Swat

سخرہ، بچہ مکان کی چھت سے گرکرجاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے سخرہ میں تین سالہ بچہ مکان کی چھت سے گرکرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے میں شفیع اللہ ولد باچاوس خان اپنے گھر کی چھت پرکھیل رہاتھا کہ اس دوران وہ چھت گرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ بعدازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔