Swat

یہ منفرد تاریخ دوبارہ نہیں آئے گی، خصوصی رپورٹ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جمعہ کو انوکھے ہندسوں کی تاریخ تھی جو رہتی دنیا تک دوبارہ نہیں آئے گی۔ جمعرات کو10102020ہندسوں کی تاریخ تھی جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر کافی بحث ہوئی۔ کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا کو یہ ہندسے شیئر کئے۔ اس کا ساتھ مختلف الفاظ لکھے۔ ایک صارف نے لکھا “Awesome weekend and Awesome date” بہت سارے لوگوں نے ان ہندسوں کو مختلف جملوں کے ساتھ شیئر کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔