Swat

کبل،قاضی شبیر ایس ڈی ایف او تعینات کر دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل میں درختوں کی کٹائی کے بعد قاضی شبیر کو ایس ڈی ایف او تعینات کردیا گیا۔ چارج لینے کے بعد انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ درخت کی مثال اپنے بچوں کی ہے۔درخت کٹنا میرے بچوں کے قتل کے مترادف ہے۔ آج سے تحصیل کبل کے تمام علاقوں میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگا اور درخت کاٹنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت تحصیل کبل میں لاکھوں پودے لگائے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔