Swat

سوات یونیورسٹی کے لیکچرار عمران کا پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے شعبہئ سوشیالوجی کے لکچرار عمران نے یونیورسٹی آف پشاور میں اپنے پی ایچ ڈی تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کیا۔ پختون معاشرتی ڈھانچے پر جدیدیت کے اثرات کے عنوان پر شعبہئ سوشیالوجی یونیورسٹی آف پشاور میں گذشتہ روز آن لائن ڈیفنس منعقد ہوا۔ یہ تحقیق معروف سوشیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر نیاز محمد کی زیرِنگرانی مکمل ہوا۔ پشاور یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر محمد جہانزیب اور دوسرے فیکلٹی ممبران بھی آن لائن شریک تھے۔ ڈاکٹر عمران نے متعدد ریسرچ پیپرز بھی شائع کئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔