Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ منگل کی صبح ہونے والی بارش سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔