Swat

سوات، سفید چھڑی کا عالمی دن منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی سفید چھڑی کا عالمی دن منایا گیا۔ایس پی ایس کالج میں بصارت سے محروم ہر عمر کے افراد نے پروگرام میں شرکت کی۔ مقررین میں حاجی محمد علی، ظفرعلی کاکا اور محمد خلیل قاضی نے کہا کہ بصارت سے محروم نہ صرف ملک کی ذمہ داری ہیں، بلکہ اس میں عام عوام کو بھی اپنا حصہ ڈالناہوگا۔ اس موقع پر بصارت سے محروم افراد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور حکومت سے نوکریوں میں دو فی صد دیے گئے کوٹے کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔