Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی صبح 6 بج کر17 منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی 140 کلومیٹر تھی۔ جمعہ کو بھی سوات میں 5.6 شدت کا زلزلہ ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔