(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں فوج کی آمد کے13سال مکمل ہوگئے۔ سوات میں عسکریت پسندوں کی جانب سے لوگوں کو مارنے، پلوں، سکولوں، سرکاری عمارات کو بموں سے اڑانے کے بعد اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت کے کہنے پر دو ڈویژن فوج تاریخ میں پہلے بار داخل ہوئی اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔ 11 سال تک انتظامی اختیارات ان کے پاس رہے۔
Swat
