(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین میں چیئر لفٹ سے دریائے سوات میں گرنے والے شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ گذشتہ روز 31 سالہ ابراہیم ولد منزرے چیئرلفٹ کے ذریعے دریا سوات پار کر رہا تھا کہ رسی ٹوٹنے سے دریا میں گر کر لاپتا ہوگیا تھا، جن کی لاش منگل کو چم گھڑئی کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی۔
Swat
