Swat

ساتال، مکان میں آگ لگ گئی، گھریلو سامان اور فرنیچر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے ساتال میں مکان میں آگ لگ گئی۔ گھریلو سامان اور فرنیچر جل گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابوپالیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بحرین کے نواحی علاقے داملئی (ساتال) میں مکان کے اندر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے فرنیچر اور دیگر گھریلو سامان جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو نوجوانوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔