Swat

بلوگرام، ایک شخص فائرنگ سے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے بلوگرام میں ایک شخص فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ میکے بیٹھی بیوی کے ساتھ مقدمہ جاری تھا۔ سالے اور اس کے چچا پر دعویداری کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گوہر علی ولد محمدوارث سکنہ بلوگرام نے پولیس کو بتایا کہ وہ رات کے وقت گھر کے قریب موجودتھا کہ اس دوران اس کا سالہ صدام ولد محمد حسن اور چچا خاندان نے آکر اس پر فائر کرکے زخمی کردیا۔ وجہئ دشمنی بیوی کے ساتھ چار سال سے تنسیخِ نکاح کا کیس چلنا بیان کیا جا تا ہے جس پر پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔