Swat

سوات دکوڑک، کارسے تصادم کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے دکوڑک میں کارسے تصادم کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار اسرار ولد فضل امین سکنہ ملالے اور ثناء اللہ ولدخیرمحمد سکنہ چارباغ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کارڈرائیوراسلام ولد امان اللہ سکنہ بشام بھی معمولی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔