Swat +A -Aسوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ October 25, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کو دن 11 بجکر 24 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.3، زیر زمین گہرائی 63 کلومیٹر ا ور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement