Swat

مینگورہ،60 سالہ مزدور ٹرک سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں 60 سالہ مزدور مزدوری کرتے وقت ٹرک سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ”سوات فرینڈز گڈز“ میں ملنگ سکنہ مینگورہ مزدوری کرتے ہوئے ٹریک کی ان لوڈنگ میں مصروف تھا کہ سر چکرانے سے ٹرک سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔