Swat

کبل، گاڑیوں سے جنگلے اتارنے کے خلاف ڈرائیوروں کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں پولیس کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ میں چلنے والی گاڑیوں سے جنگلے اتارنے کے خلاف ڈرائیوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین ڈرائیوروں سے اپنے خطاب میں صدر انور شیر نے الزام لگایاکہ پولیس نے ڈرائیوروں پر تشدد کی ہے۔ پولیس اپنا رویہ درست کرکے غریب ڈرائیوروں پر مظالم بند کردے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔