(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہئ انٹی کرپشن سوات نے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 92 کروڑ 76 لاکھ کی 893 کنال زمین واگزار کر کے رقم سرکاری خزانے میں جمع کردی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر امجد علی کے مطابق اس کے علاوہ پچھلے چار ماہ کے دوران تین اضلاع میں محکمہئ سی این ڈبلیو، ٹی ایم اے، ایری گیشن اور لوکل گورنمنٹ سے تعمیر اتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال پر انکوائریاں کرکے 58 لاکھ 16 ہزار سے زائد روپے ریکور کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرا دی اور دیگر انکوائریاں جاری ہیں۔
Swat
