Swat

سوات یونیورسٹی، طلبہ و اساتذہ کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین طلبہ سے اپنے خطاب میں شعبہئ صحافت کے انچارج، اسسٹنٹ پروفیسر جمال الدین نے کہا کہ یہ احتجاج کسی قوم یا مذہب کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردانہ سوچ کے حامل فرانس کے صدر کے حالیہ اقدامات کے خلاف ہے۔ شعبہئ لا اینڈ شریعہ کے انچارج، ڈاکٹرلطف اللہ نے کہا کہ مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ اسلام ہمیں امن اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔