(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ شہر کے بعض علاقوں اور خاص کر سیدو شریف میں صبح ناشتے اور شام کھانا بناتے وقت گیس کی سپلائی مکمل بند ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے لوگوں نے دوبارہ ایل پی جی اور لکڑیوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔
Swat
