Swat

سوات، وزیر اعظم پاکستان جمعہ کو جلسہ سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کل جمعہ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس جلسہ سے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ جلسہ میں شرکت کے لئے سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر اور باجوڑ سے کارکن قافلوں کی شکل میں آئیں گے۔ وزیر اعظم جلسہ سے پہلے صوبے کے تمام خاندانوں کے لئے ”صحت کارڈ“ کا افتتاح کریں گے۔ جلسہ کی سیکورٹی کے لئے پولیس نے انتظامات کو آخری شکل دے دی۔ وزیر اعظم کی سیکورٹی ٹیم آج جمعہ کو سوات پہنچ جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔