Swat

خوازہ خیلہ ٹیکدارئی، جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیکدارئی میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق منصب علی نے پستول سے اپنے چھوٹے بھائی علی شاہ پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔