Swat

بحرین،صوابی سے آنے والا لڑکا سیلفی لیتے ہوئے دریاکی نذر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ اسریت میں صوابی سے آنے والا لڑکا سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ 17 سالہ انیس خان دوستوں کے ساتھ بحرین آیا تھا۔ اسریت کے مقام پر دریا کنارے سیلفی لے رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو نے لاش کی تالاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔