Swat

سوات، ضلع میں تعینات پراسیکوٹرز افسران کا ماہانہ اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی دفتر پبلک پراسیکوٹر سوات میں سعید نعیم خان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر کے زیرِ انتظام پورے ضلع میں تعینات پراسیکوٹرز افسران کا ماہانہ اجلاس ہوا، جس میں نثار عالم خان سینئر پبلک پراسیکوٹر، رفیع اللہ ڈپٹی پبلک پراسیکوٹر اور اسسٹنٹ پبلک پراسیکوٹرز نے شرکت کی۔ ڈی پی پی سوات نے پراسیکوٹرز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈی پی پی سوات نے اس امر پر زور دیا کہ کریمنل فائلز کی جانچ پڑتال باریک بینی سے کریں۔ صرف مضبوط شہادت کے مقدمات ہی عدالت کو بھجوائیں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پراسیکوٹر افسران تفتیش کی سپروِژن کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔