Swat

ڈی سی سوات کی جانب سے دریا کے کنارے ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144ضابطہئ فوجداری کے تحت پورے ضلع کی حدود میں دریائے سوات کے کناروں پر ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد کردی۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کے دفعہ 188 کے تحت سخت کارروائی ہوگی۔ یہ حکم فوری طور پر دو مہینوں کے لیے نافذ العمل ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔