Swat +A -Aکانجو، 25 سالہ نوجوان کی خودکشی November 19, 2020 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو میں 25 سالہ نوجوان نے خودکشی کی۔ ساجد ساکن محلہ ابوبکر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement