Swat +A -Aسوات،دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت4.4 ریکارڈ November 20, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی 155 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement