(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی اتوار 22 نومبر کو گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس سے امیرِ جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق اور صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان خطاب کریں گے۔ جلسہ کے لئے مقامی تنظیموں نے انتظامات مکمل کر لئے۔
Swat
