Swat

سکندر حیات کی ایصال ثواب کے لیے تعزیتی اجلاس منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس سوات میں انتقال پانے والے سابقہ ریجنل ڈارئیریکٹر پراسیکیوشن سکندر حیات (مرحوم) کی ایصال ثواب کے لیے تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ضلعی پبلک پراسیکیوٹر سعید نعیم خان، سینئر پبلک پراسیکیوٹرز نثار عالم خان، محمد ذوالفقار، ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر رفیع اللہ اور اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرز بشمول دفتر میں تعینات جملہ سٹاف نے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔