Swat

مٹہ باما خیلہ،سنار کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ باما خیلہ میں سنار کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ آگ سلنڈر کی وجہ سے لگی جس نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔