Swat +A -Aسوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ November 27, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی40کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement