Swat

سوات،ایک ہی دن میں 14 افراد میں کورونا کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا۔ ایک ہی دن میں 14 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3300 تک پہنچ گئی۔ 412 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 72 ہے۔ خوازہ خیلہ میں 8 مریضوں میں وائرس کی تصدیق کے بعد اسسٹنٹ کمشنر نے خود جاکر مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔