Swat

کالج کالونی میں ایک شخص مکان کی چھت سے گرکرجاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کالج کالونی میں ایک شخص مکان کی چھت سے گرکرجاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق کالج کالونی کے محلہ خائستہ کورونہ میں چترال کا رہائشی لعل زمین اپنے مکان کی چھت سے نیچے گرگیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع ہی پر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو اسپتال منتقلی کے بعد آبائی علاقے میں روانہ کردیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔