Swat

مدین، پہاڑی میں گھر میں آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مدین میں چیل روڈ پر پہاڑی میں موجود گھر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق کنٹرول روم کو سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ فائر فائٹرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گھر کے تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرلیا اورجدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔