Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 3.9ریکارڈ December 3, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9 زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement