(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد3341 ہوگئی۔ محکمہئ صحت سوات کے ترجمان کے مطابق 431 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد74ہے۔
Swat
