Swat

سوات، پیر سے برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پیر سے برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ تک بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔