(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے بحرین تین موٹرکاروں میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن بحرین کے قریب 3 موٹر کاریں تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں شیر علی ولد فقیر زادہ، حیدر ولد بخت زمین، عالم زیب ولد شیر، اقبال ولد عالم زیب ساکنان پشمال،سوار ولد مراد سکنہ مینگورہ،صوفی ولد گود سکنہ ارہند، ارشاد ولد عبد المجید سکنہ کالاکوٹ، محمد عارف ولد محمد سکنہ کولائی اورجمیل ولد شرافت زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔
Swat
