Swat

برہ بانڈئی، تیز رفتار پک اَپ کی ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں تیز رفتار پک اَپ نے بزرگ شہری کو ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 75 سالہ اسماعیل ساکن گیدڑوں چم کو پک اَپ نے ٹکر ماری اور ڈرائیور فرارہوگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔