Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی سے دانت بجنے لگے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں شدید برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو مطلع ابر آلود رہنے اور جمعہ و ہفتہ کو پھر بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔