Swat

سابق ضلعی کونسلر نثار خان 8 سال بعد واپس اے این پی میں شامل ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابق ضلعی کونسلر نثار خان 8 سال بعد صوبائی صدر ایمل ولی خان کی دعوت پر اے این پی میں شامل ہوگئے۔ نثار خان سابق ضلع نائب ناظم رفیع الملک المعروف کاکی خان کے فرزند، سابق صوبائی وزیر جنگلات واجد علی خان کے چچا زاد اور سابق ایم این اے مظفر الملک کاکی خان کے بھتیجے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔