Swat

مٹہ، بھائیوں کی فائرنگ سے سوتیلی بیوہ ماں قتل اور بہن زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ میں تھانہ کالاکوٹ کی حدود میں واقع علاقہ تلئی میں بھائیوں نے سوتیلی بیوہ ماں کو فائرنگ کرکے قتل اور بہن کو زخمی کردیا۔ مسماۃ ندا خان نے پولیس کو بتایاکہ جائیداد کے تنازعہ پر گذشتہ شب ان کے سوتیلے بھائی ان کے گھر داخل ہوئے اور فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ان کی بیوہ ماں 46سالہ مساۃسعدیہ موقع پر جاں بحق اور میری بہن 14 سالہ مسماۃ ندا خان زخمی ہوئی۔ زخمی لڑکی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔