Swat

سوات کے میدانی علاقوں میں بھی درجہئ حرارت نقطہئ انجماد سے گرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت نقطہئ انجماد سے گرنے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ہسپتالوں میں کھانسی، گلے اور دیگر موسمی بیماریوں کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان دنوں میں دھول اور کورونا سے بچنے کے لئے ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔