(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں ٹریفک حادثہ میں 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق موٹر کا ر اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
