Swat

سوات یونیورسٹی، سالانہ امتحانات 2020ء کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2020ء کے پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے مطابقسائنس گروپ میں گورنمنٹ ڈگری کالج توتالئ ضلع بونیر کے طالب علم محمد حزیفہ ولد جہان زیب نے 417 نمبرلے کرپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ بی اے میں عبدالحق نے 408 نمبر لے کر آرٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ گورنمنٹ ڈگری کالج توتالئ ضلع بونیر کے طالب علم محمد حزیفہ417 نمبرات لے کرپہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ دوسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خوازہ خیلہ کی مس عفت آرم 412 نمبرحاصل کرکے دوسری اور خوازہ خیلہ گرلز ڈگری کالج کی ہی کلثوم جمشید نے 411 نمبر حاصل کرکے سائنس گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔آرٹس گروپ میں عبدالحق 408 نمبر لیکر آرٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔دوسری پوزیشن پرائیویٹ امیدوار صدام حسین نے 407 نمبرکے ساتھ حاصل کی۔ ضلع بونیر کے پرائیویٹ امیدوار صدام حسین نے 385 نمبرات لے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔