Swat

سوات، میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیاسلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ چند روز تک مطلع صاف رہنے کے بعد پیر کے روز فضا ابرآلود رہی اور برف باری دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے سیاحتی مقامات ملم جبہ،کالام،میاندم اوردیگر علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔