Swat

سوات، پولیس کی کارروائی، آرمی کا جعلی میجر اور حوالدار گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پولیس نے آرمی کے جعلی میجر اور حوالدار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دو افراد اپنے آپ کو آرمی آفیسر ظاہر کرکے لاپتہ افراد کے خاندان والوں سے پیسے بٹور رہے ہیں، جس پر پولیس نے سحر گل ساکن پشاور اور خاندان ساکن ملتان نامی دونوں افراد کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔