Swat

سوا ت پریس کلب کے انتخابات 29 دسمبر کو ہوں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوا ت پریس کلب و سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی سال 2021ء کے لئے انتخابی شیڈول کیا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق 28 دسمبر بروز پیر صبح 11 بجے سہ پہر 3 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی سوات پریس کلب کے الیکشن کمیٹی کے ساتھ جمع کرائے جائیں گے۔ 3 بجے سے 4 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی کی واپسی اور جانچ پڑتال ہوگی، جب کہ اسی روز 5بجے حتمی لسٹ شائع کی جائے گی اور 29 دسمبر بروزِ منگل صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔