Swat

سوات میں سیاحوں کا غیر معمولی رش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تین چھٹیوں کی وجہ سے سوات میں جمعہ سے اتوارتک سیاحوں کا غیر معمولی رش رہا اور سوات کے تمام ہوٹل ”فل ہاوس“ رہے۔ مرغزار، مالم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، فضاگٹ، مینگورہ میں تینوں روز سوات کے سولہ سو سے ذائد ہوٹل فل رہے اور اکثر سیاح ہوٹلوں میں کمرے ڈھونڈھتے رہے۔ سیاحوں کی رش کی وجہ سے اکثر سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔